آنکھ مچولی؛ وارنٹ جاری، وارنٹ معطل- ڈالر مہنگا، ڈالر سستا

کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) بلوچستان ھائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں وارنٹ معطل کر دئے ہیں-گرفتاری کے لئے لاھور آئی ھوئی بلوچستان پولیس ل واپس کوئٹہ روانہ – عمران خان بیان بازی جبکہ حکومت وارنٹ گرفتاری جاری رکھے ھوئے- پچھلے ایک ماہ سے گرفتاری وارنٹ ، … آنکھ مچولی؛ وارنٹ جاری، وارنٹ معطل- ڈالر مہنگا، ڈالر سستا پڑھنا جاری رکھیں